طریقہ
- فلائٹ نمبر، تاریخ اور وقت واٹس ایپ پر بھیجیں
- سواریاں اور سامان بتائیں تاکہ صحیح گاڑی آئے
- ڈرائیور آمد پر آپ کا استقبال کرے گا
- ڈیفنس، گلبرگ، بحریہ ٹاؤن یا لاہور میں کہیں بھی ڈراپ
24 گھنٹے
رات دیر یا صبح سویرے کی فلائٹ — کوئی مسئلہ نہیں، ہم 24 گھنٹے کھلے ہیں۔